the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
سیاست کی چوٹی پر پہنچنے سے پہلے پردہ سیمیں پر اپنی شوخ اداؤں سے لاکھوں کے دلوں پر راج کرنے والی تمل ناڈو کی وزیر اعلی اور انا ڈی ایم کے کی سربراہ جے للتا کے انتقال پر فلمی دنیا نے ان کے ساتھ اپنے گہرے تعلق کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔سپر اسٹار امیتابھ بچن،



رجنی کانت، مموٹي، دھرمیندر، شتروگھن سنہا، شاہ رخ خان، ہیما مالنی، اور پریش راول سمیت متعدد ہیرو اور اداکاراؤں نے محترمہ جے للتا کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک اداکارہ اور سیاست داں سے پہلے غریبوں کےمسیحا کے طور پر یاد کیا جائے گا۔ وہ لوگوں کی 'اماں'تھيں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.